شیڈول برائے مہارت ٹیسٹ بابت بھرتی درجہ چہارم سٹاف محکمہ پولیس ضلع ملتان

Monday, January 29, 2018

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ01.02.2018 بروز جمعرات بوقت 7بجے صبح بمقام گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج قاسم پور کالونی ملتان برائے مہارت ٹیسٹ حاضر آئیں گے۔

تمام امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ اور اصل تعلیمی اسناد ہمراہ لائیں گے۔

نوٹ: جو امیدوار ٹیسٹ میں شامل نہ ہو گا وہ نااہل تصور ہو گا۔ 

 

منجانب : ترجمان ملتان پولیس