ملتان :سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

Friday, February 2, 2018

ملتان :سی پی او ملتان  نے کھلی کچہری میں آنے والے سائلین کے مسائل  سنے۔

ملتان :سی پی او ملتان نے سائلین کو سننے کے بعد متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوز کو فون کر کے ان کے مسائل فوری میرٹ پر حل کرنے کے احکامات دیئے۔

ملتان:سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ان تمام معاملات کی مکمل تحقیقات کر کے مجھے رپورٹ پیش کریں۔

ملتان:سی پی او ملتان نے آنے والے سائلین سے کہا کہ آپ کی تمام شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے گا۔

ملتان : ہمارہ نصب العین عوام کے مسائل کو فوری حل کرنا اور بروقت انصاف مہیا کرنا ہے۔