ملتان:سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ گلگشت کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Tuesday, February 6, 2018

ملتان: ملزم آصف مسیح ولد ولایت مسیح سے بڑی مقدار میں شراب برآمد۔

ملتان: ملزم سے 140 لیٹر دیسی شراب اور 41 بوتل ولائتی شراب برآمد کی گئی۔

ملتان: ایس ایچ او تھانہ گلگشت کی زیر نگرانی اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد انور اور تھانہ گلگشت کے دیگر افسران نے کاروائی میں حصہ لیا۔

ملتان: ملزم آصف مسیح کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔