ملتان پولیس کی جانب سے پولیس لائن میں سیکیورٹی گارڈز کی ٹریننگ کا عمل جاری

Tuesday, February 6, 2018

پولیس لائن میں کل 71 سیکیورٹی گارڈز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے

ان سیکیورٹی گارڈز میں بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے 49، چلڈرن کمپلیکس ملتان کے 21 اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کا 01 سیکیورٹی گارڈ  شامل ہے۔

ان سیکیورٹی گارڈز کو فزیکل ٹریننگ ، ویپن ہینڈلنگ، باڈی سرچ، بلڈنگ سیکیورٹی ، مین گین سیکیورٹی، خود کش بمبارکی شناخت اور ایمرجنسی کی صورت میں کارروائی کرنے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔