ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

Friday, February 9, 2018

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ امیر آباد اور تھانہ چہلیک کے علاقہ گلشن آباد میں کیا گیا۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 148 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 77 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 03 ویپن برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔