ملتان: ڈسٹرکٹ ملتان میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے لیے انٹرویو کا مرحلہ شروع۔

Sunday, February 11, 2018

ملتان: انٹرویو 12 فروری بروز پیر سے شروع ہو گا۔

ملتان: انٹرویو کے لیے کل 634 امیدوار اہل قرار پائے ہیں۔

ملتان: پہلے دن 300 امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا گیا ہے۔

ملتان: خواتین کے پندرہ فیصد کوٹہ کے لیے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والی 29 خواتین انٹرویو میں حصہ لیں گی۔

ملتان: انٹرویو کیلئے اہل امیدواران اپنی اصل تعلیمی اسناد و دیگر کاغذات کے ہمراہ صبح 7 بجے پولیس لائنز ملتان حاضر آئیں گے۔