تھانہ مظفرآباد ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

Monday, February 12, 2018

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد کی ہدایت پر پولیس تھانہ مظفرآباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

ملتان: ملزم مظہر حسین ولد محمد بخش قوم سیال سے بھنگ برآمد۔

ملتان: ملزم سے 15 کلوگرام بھنگ برآمد کی گئی۔

ملتان: کارروائی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر راشد گلزار، محمود اقبال اور تھانہ مظفرآباد کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان: ملزم کے خلاف تھانہ مظفرآباد میں مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔