ایس ڈی پی او کینٹ کی تھانہ کینٹ کے بنک منیجرز کے ساتھ سیکیورٹی صورتحال پر میٹنگ

Monday, February 12, 2018

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر  ایس ڈی پی او کینٹ حسن رضا کھاکھی نے تھانہ کینٹ کے تمام بنک منیجرز کے ساتھ سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کی۔

ملتان: ایس ڈی پی او کینٹ نے بنک منیجرز کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ملتان:تربیت یافتہ اور مناسب تعداد میں گارڈ رکھنے اور جہاں ضرورت ہو واک تھرو گیٹ نصب کرنے کی ہدایات دیں۔ 

ملتان: وینٹیج پوائنٹ اور سی سی ٹی وی کیمروں کی اہمیت سے آگاہ کیا اور اس سے متعلق ہدایات دیں۔

ملتان: پانچ لاکھ یا اس زائد رقم نکلوانے والوں کے لیے پولیس سیکیورٹی کا مطالبہ کریں۔

ملتان:ایس ڈی پی او کینٹ نے کہا کہ اپنے سٹاف کو سکیورٹی کے حوالے سے بریف کریں اور سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔