ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن

Monday, February 12, 2018

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر  ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ گلگشت کے علاقہ رحمان کالونی نزد پل براراں میں کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 85 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 30 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 03 ویپن برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔