تھانہ قطب پور کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

Tuesday, February 13, 2018

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ قطب پور کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

ملتان: ملزم اسلم سے 189 لیٹر شراب برآمد۔

ملتان: کارروائی میں ایس ایچ او قطب پور آصف شہزاد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر منیر اور تھانہ قطب پور کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان: ملزم کے خلاف تھانہ قطب پور میں مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔