ملتان۔ پولیس تھانہ صدر ملتان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

  ملتان ۔پولیس تھانہ صدر ملتان نے منشیات فروش ملزم اختر عباس شاہ ولد نور حسین کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔ 

 گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1280گرام چرس اور 620روپے وٹک رقم برآمد کی گئی۔