ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

Thursday, February 15, 2018

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ ممتاز آباد اور مخدوم رشید کے علاقوں میں کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 150 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 25 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 09 ویپن برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔