ملتان: قطب پور سے 4 روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی بچیاں آزاد کشمیر سے برآمد

Thursday, February 15, 2018

ملتان: قطب پور پولیس کی خصوصی ٹیم نے بچیوں کو آزاد کشمیر سے ملتان منتقل کر دیا

ملتان: 9 فروری کو 13 سالہ شیزا اور 12 سالہ علشبہ غائب ہوئی تھیں

ملتان: بچیوں کے ورثا نے ہفتہ کے روز پرانا شجاع آباد روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا تھا

ملتان: بچیاں گھر والوں سے ناراض ہو کر گئی تھیں

ملتان: دونوں بچیاں ٹرین کے ذریعے ملتان سے لاہور پہنچی

ملتان: لاہور سے بذریعہ بس راولپنڈی رشتے داروں کے پاس گئیں

ملتان: راولپنڈی پہنچ کر لڑکیوں کو ایڈریس بھول گیا

ملتان: بچیاں بھول کر مظفر آباد آزاد کشمیر کی بس میں بیٹھ گئیں

ملتان: آزاد کشمیر پہنچ کر بچیاں بس اڈے پر رونے لگیں

ملتان: قریبی افراد نے بچیوں کو کوہالہ چوکی آزاد کشمیر پہنچایا

ملتان: پولیس کی اطلاع پر قطب پور کی ٹیم وہاں بچیوں کو لینے گئی۔