ملتان،ڈولفن فورس کی نواں شہر چوک پر کاروائی نان کسٹم پیڈ سگریٹ سے بھری گاڑی پکڑ لی

Thursday, February 15, 2018

ملتان،ڈولفن فورس کی نواں شہر چوک پر کاروائی نان کسٹم پیڈ سگریٹ سے بھری گاڑی پکڑ لی

ملتان،ڈولفن فورس نے دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے 20کاٹن میں موجود 2لاکھ سگریٹ برآمد کرلیں

ملتان،ڈولفن فورس نے دو ملزمان قصور اور غلام محمد کو حراست میں لےکر تھانہ چہلیک منتقل کردیا 

ملتان،کاروائی میں سب انسپکٹر محمد عمر اور سیکٹر انچارج آصف مجتبی اور فورس دیگر پولیس افسران شریک ہوئے

ملتان،ملزمان کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی۔