ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

Thursday, February 15, 2018

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ الپہ کے علاقہ اڈا بند بوسن اور تھانہ صدر ملتان کے علاقہ ناکہ گرے والا نزد ہیڈ محمد والا پر کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 114 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 32 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 300 گاڑیوں، ٹرکوں اور موٹر سائیکلوں کی سرچنگ اور ویری فیکیشن کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 03 ویپن برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔