ملتان: ڈولفن فورس کی طارق روڈ پر بڑی کاروائی

Thursday, February 15, 2018

ملتان: دو ڈاکو گرفتار، ڈاکوؤں سے 01 موٹر سائیکل 2 لاکھ 19 ہزار نقدی 02 پسٹل اور 04 گولیاں برآمد۔

ملتان: ڈاکوؤں نے دولت گیٹ چوک پر کارپوریشن کی دکان میں واردات کی، سلی خانے چوک پر فائرنگ کی، اور ایم ڈی اے چوک اورنگزیب پینٹ ہاوس سے واردات کرکے نقدی لے کر فرار ہوئے۔

ملتان: کنٹرول پر اطلاع پا کر ڈولفن فورس کے جوانوں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا۔

ملتان: ڈاکوؤں نے طارق روڈ پر روکنے کی کوشش پر جوانوں پر فائرنگ کردی۔

ملتان: ڈولفن فورس کے جوانوں نے جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکوؤں کو قابو کیا۔

ملتان: ڈاکوؤں کو تھانہ کینٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

ملتان: پولیس نے مزید تفتیش  شروع کر دی۔