شیڈول برائے انٹر ویو بابت بھرتی درجہ چہارم سٹاف محکمہ پولیس ضلع ملتان

Sunday, February 18, 2018

تمام امیدواران جو انٹرویو کے لیے اھل قرار پائے ہیں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ20.02.2018 بروز منگل بوقت 7بجے صبح بمقام پولیس لائن نمبر 1 نزد کچہری چوک ملتان برائے انٹر ویو حاضر آئیں گے۔
تمام امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ اور اصل تعلیمی اسناد ہمراہ لائیں گے۔
نوٹ: جو امیدوار انٹرویو میں شامل نہ ہو گا وہ نااہل تصور ہو گا۔ 
 منجانب : ترجمان ملتان پولیس