ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان ڈاکٹر سمیر نور نے پولیس لائنز ملتان میں مرمت شدہ گاڑیوں کی انسپیکشن کی۔

Tuesday, February 20, 2018

ملتان: ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر یوسف ہارون، ایم ٹی او سب انسپکٹر منیر احمد اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے۔

ملتان: انسپیکشن میں تھانہ جات، پولیس لائنز کی پریزن وینز، بسیں، ڈی ایس پیز اور ایس پیز کی گاڑیاں شامل تھیں۔

ملتان: ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان نے گاڑیوں کی کنڈیش سے اطمینان کا اظہار کیا۔