ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی.

Tuesday, February 20, 2018

ملتان: پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 11 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

ملتان: پولیس نے منشیات فروشوں سے 177 لیٹر شراب،01بوتل اور 1300 گرام چرس برآمد کر لی۔

ملتان: پولیس نے 03 نا جائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے 01رائفل، 01 رپیٹر، 01 پسٹل معہ 05 گولیاں برامد کر لیں۔

ملتان: 11 جواریوں کو گرفتار کرلیا.22330روپے زرجواء برامد۔

ملتان: ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 مجرمان اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔