ڈسٹرکٹ ملتان میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی 2018 میں انٹرویو پاس کرنے والے امیدواران کی فہرست

Tuesday, February 20, 2018

ملتان: بھرتی میں کل 397 امیدوار پاس ہوئے۔

ملتان: پاس ہونے والوں میں 29 خواتین شامل ہیں۔

ملتان: 634 امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا گیا تھا۔

ملتان: پاس ہونے والے امیدواروں کو تصدیق چال چلن، نفسیاتی ٹیسٹ اور میڈیکل ٹیسٹ کے بعد بھرتی کے لیے کنفرم کیا جائے گا۔

 

فہرست نمبر 2  فہرست نمبر 1  کامیاب کنسٹیبلان  / لیڈی کنسٹیبلان کی فہرست