ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

Tuesday, February 20, 2018

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ مظفرآباد کے علاقہ بستی لابر میں کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 64 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 38 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 03 ویپن برآمد کیے گئے۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 02 افراد کو گرفتار کیا گیا۔