ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

Tuesday, February 20, 2018

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ مظفرآباد کے علاقہ موضع فیروزپور میں کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 83 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔