ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن

Friday, March 2, 2018

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر  ملتان پولیس کا جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔

ملتان:سرچ آپریشن  تھانہ دولت گیٹ کے علاقہ گلی کمنگراں حسین آگاہی میں کیا گیا۔ 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 59 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ملتان: آپریشن میں 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

ملتان: آپریشن میں 01 ویپن برآمد کیا گیا۔

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 02 افراد کو گرفتار کیا گیا۔