ملتان،تھانہ بستی ملوک کی حدود میں تالہ توڑ گینگ سرگرم

Wednesday, March 7, 2018

ملتان،ایک ہفتے کے دوران دوکانوں کے تالے توڑے جانے کی دوسری واردات

ملتان،اڈا گردیزی موڑ پر واقع مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات

ملتان،6 ڈاکووں نے علی الصبح مارکیٹ کے گارڈ محمد حسین کو اسلحہ کے زور پر رسیوں سے باندھ کر 4دوکانوں کے تالے توڑ کر ڈکیتی

ملتان،مالکان صبح مارکیٹ پہنچے تو دوکانوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے

ملتان،ڈاکو ندیم جزل سٹور سے 50ہزار کیش اور سامان لے اڑے

ملتان،شاہد الیکٹرک سٹور سے 50ہزار،ملک میڈیکل سٹور سے20ہزار جبکہ اپنا سپر سٹور کے کیش بکس سے15ہزار لے اڑے

ملتان،واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور کرائم سین یونٹ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا