ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی.

Wednesday, March 7, 2018

ملتان: پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 10 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

ملتان: پولیس نے منشیات فروشوں سے 02ٹن پیک، 125 لیٹر شراب اور 120 گرام چرس برآمد کر لی۔

ملتان: پولیس نے 03جواریوں کو گرفتار کر کے 2600روپے زر جوائ برامد کر لیا۔

ملتان: ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے12 مجرمان اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔