ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ مخدوم رشید نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری محمد ارشد ولد فدا حسین قوم بلوچ کو گرفتار کر لیا۔

Wednesday, March 7, 2018

ملتان: ارشد قتل، اقدام قتل اور ضرر جیسے 06 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔