ملتان:سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر تھانہ بوہڑ گیٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Wednesday, March 7, 2018

ملتان: ملزمان وسیم راجہ ولد غلام قادر قوم انصاری اور علی ولد محمد شفیق قوم شیخ قریشی سے چرس برآمد کر لی۔

ملتان: ملزم وسیم سے 1120 گرام  جبکہ ملزم علی سے 1750 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملتان: ملزم علی چرس پھینک کر فرار ہو گیا۔

ملتان: کارروائی میں ایس ایچ او بوہڑ گیٹ محمد ظفر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسلم مسیح، محمد اشرف، محمد صابر اور تھانہ بوہڑ گیٹ کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان: ملزمان کے خلاف تھانہ بوہڑ گیٹ میں مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔