ملتان: ڈی ایس پی لیگل ملتان حاکم خان نول نے واپس آ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Wednesday, March 7, 2018

ملتان: حاکم نول نومبر 2017 سے جونیئر کمانڈ کورس کے لیے پولیس کالج سہالہ گئے ہوئے تھے ۔

ملتان: ان کی غیر موجودگی میں انسپکٹر محمد مرتضی نے ان کی جگہ فرائض سرانجام دیئے۔