ملتان:سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر تھانہ حرم گیٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Wednesday, March 7, 2018

ملتان: ملزم خرم شہزاد عرف ڈاکٹر ولد کرامت علی قوم شیخ قریشی سے چرس برآمد کر لی۔

ملتان: ملزم سے 1360 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملتان: کارروائی میں ایس ایچ او حرم گیٹ سب انسپکٹر محمد  جاوید شاہد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد سلیم، ہیڈ کنسٹیبل انور سعید، کنسٹیبل حق نواز اور محمد علی شریک ہوئے۔

ملتان: ملزم خرم شہزاد کے خلاف تھانہ حرم گیٹ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔