ملتان : سرقہ مویشی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے انسداد کےلیے سی پی او ملتان سرفراز احمد فلکی کے حکم پرایس ایچ او تھانہ راجہ رام سب انسپکٹر محمد الیاس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 02 مویشی چور گینگ کو گرفتار کر لیے۔

Wednesday, March 7, 2018

ملتان : مختیار عرف مکھا مویشی چور گینگ کے 04 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ 

ملتان : اس گینگ کے گرفتار ارکان میں مختیارشاہ ، محمداسلم ،مجاہد حسین ، محمدبلا ل شامل ہیں۔ 

ملتان : ملزمان کے قبضہ سے 2 راس بیل، 2 راس گائے،1را س بچھڑی ،1راس بچھڑا،2 شاخ بکریاں،بندوق 12 بور دو نال معہ 2 کارتوس ، پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں،بر آمدگی ڈالہ سوزوکی برنگ سبز نمبرMNT/2289 برآمد ہوا۔ 

 ملتان : بنارسی مویشی چور گینگ کے 06 ارکان کو گرفتار کر لیا۔ 

ملتان : محمد عمران، محمد بخش ، محمد بلال، محمد آصف ،سجاداور محمد سلیم کو دن رات محنت کرتے ہوئے گرفتارکر لیا۔ 

ملتان : ملزمان سے مسروقہ مال نقدی کل مالیتی3 لاکھ 18 ہزار روپے،اسلحہ،پسٹل 30 بور 4 عدد،گولیاں12ضرب برآمد کیا۔

ملتان : یہ دونوں گینگ مختلف دیہی علاقوں سے گائے۔بیل بھینس، بکریاں اوربکرے وغیرہ چوری کر کے منڈیوں میں فروخت کرتے تھے۔