ملتان : سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ شاہ شمس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

Sunday, March 11, 2018

ملتان : ملزم کامران وسیم مسیح ولد سلامت مسیح سکنہ سرفراز آباد سے ولائتی شراب برآمد کر لی۔

ملتان : ملزم کامران سے 96 بوتل ولائتی شراب برآمد کی گئی ۔

ملتان : کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس محمد شمعون ، اے ایس آئی محمد صفدراور تھانہ شاہ شمس کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔ 

ملتان : ملزم کامران کے خلاف تھانہ شاہ شمس میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔