ملتان:سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ گلگشت کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Sunday, March 11, 2018

ملتان: ملزم محمد عباس ولد عبدالرشید قوم بلوچ سے شراب ولائیتی  برآمد کر لی۔

ملتان: ملزم عباس سے 120 بوتل شراب ولائیتی  برآمد کی گئی۔

ملتان: کارروائی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد علی خان اور تھانہ گلگشت کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان: ملزم محمد عباس کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔