ملتان : شہید کنسٹیبل ممتاز کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گھر لوہا مارکیٹ میں ادا کر دی گئی۔

Saturday, March 17, 2018

ملتان : نماز جنازہ میں ایس ایس پی آپریشنز ملتان سیف اللہ خٹک ، ایس پی گلگشت جلیل عمران غلزئی ،ڈی ایس پی صدر مہر اسحاق سیال، 

 ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر یوسف ہارون، ڈی ایس پی ممتاز آباد کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں ۔

ملتان : نماز جنازہ کے بعد شہید ممتاز حسین کو سلامی دی گئی۔ 

ملتان : ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ 

ملتان : قومی پرچم اور پولیس کا پرچم شہید کے بڑے بھائی کے حوالے کئے۔ 

ملتان : شہید کے لواحقین کو یقین دلایا کہ ہم ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں۔