ملتان : اے ایس آئی احمد خان نے 42 سال سروس کرنے کے بعد آج ریٹائرمنٹ لے لی ۔

Saturday, March 17, 2018

ملتان : احمد خان ڈیر ہ غازیخان ضلع سے بطور گھڑ سوار بھرتی ہوئے تھے ۔

ملتان : مختلف اضلاع میں ڈیوٹی کرنے کے بعد ضلع ملتان سے ریٹائر ہوئے۔ 

ملتان : احمد خان اپنی فیلڈ میں ماہر رہے ہیں اور اپنی ڈیوٹی بڑی احسن انداز میں ادا کی ہے۔

ملتان : احمد خان کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ملتان : احمد خان کو ان کے دفتر سے لیکر ان کے گھر تک پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

ملتان : احمد خان کی ریٹائر منٹ کے موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹر سمیر نور ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر یوسف ہارون اور اے ایس پی محمد آصف نے شرکت کی۔