ملتان:سٹی پولیس افیسر ملتان سرفراز احمد فلکی کی ہدایت پر پولیس تھانہ بدھلہ سنت کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Wednesday, March 28, 2018

ملتان: ملزم محمد رمضان ولد کرم علی   سے بھنگ  برآمد کر لی۔

ملتان: ملزم محمد اسلم  سے 1520 گرام بھنگ  اور 210روپے وٹک برآمد    کی گئی-
 
ملتان:کارروائی میں ایس ِایچ او ،سب انسپکٹر نصراللہ اور تھانہ بدھلہ سنت کے دیگر پولیس  افسران شریک ہوئے-

 ملتان: ملزم کے خلاف تھانہ بدھلہ سنت میں مقدمہ  درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔