ملتان : جدید امریکن اینٹی رائٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ

Wednesday, March 28, 2018

ملتان :اینٹی رائٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی جناب ایس ایس پی آپریشنز سیف الله خٹک ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر جناب یوسف ہارون تھے

ملتان:ملتان رینج  کے فوکل پرسن ایس پی ہیڈ کوارٹر اے ایس پی سمیر نور اور ڈسٹرکٹ  ملتان کے فوکل پرسن  ڈی ایس پی ہیڈ کوراٹر  جناب یوسف ہارون ہیں 

ملتان: اینٹی رائٹ کورس ملتان ریجن کے ٹوٹل 1300جوانوں کو کروایا جانا ہے 

ملتان :آج ڈسٹرکٹ ملتان میں 200جوانوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا عملی مظاہرہ کیا۔

ملتان :200جوان ڈسٹرکٹ ملتان ،وہاڑی ،لودھراں ،اور خانیوال سے شامل تھے  

ملتان :1300جوانوں میں سے 200جوانوں نے فیز 1کے مرحلے کی ٹریننگ مکمل کر لی۔

ملتان :جوانوں کو ٹریننگ کے دوران مختلف مراحل کے کورسز کروائے گئے اور اینٹی رائٹ کورس کی اہمیت ،بنیادی اصول ،اقسام ،استعمال و ضرورت ریزرو کی تقسیم  اور جدید اینٹی رائٹ کے متعلق آگاہ کیا گیا ۔

ملتان آج 15روزہ اینٹی رائٹ کورس اختتام پزیر ہوگیا ۔
ملتان :فیز01کاآغاز مورخہ 12/03/18کو کیا گیا ۔

ملتان :پاسنگ پریڈ کے اختتام پر جوانوں نے شاندار عملی تربیت کا مظاہرہ کیاہے ۔

ملتان :پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے جوانوں سے خطاب کیا اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی

ملتان :جدید امریکن اینٹی رائٹ کورس کے فیز02کاآغاز 01/04/18کو ہورہا ہے