پولیس لائن ملتان میں سٹی پولیس آفیسر کی جانب سے دربار کا انعقاد

Saturday, July 28, 2018

پولیس لائن ملتان میں سٹی پولیس آفیسر کی جانب سے دربار کا انعقاد کیا گیا۔ 

دربار کے انعقاد کا مقصد جنرل الیکشن 2018کے دوران اچھی ڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام رینک کے آفسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ 

سٹی پولیس آفیسر ملتان نے تمام آفسران و ملازمان کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات بھی جاری فرمائے۔

سٹی پولیس آفیسر ملتان نے ملتان پولیس کو کرائم فائٹنگ کے حوالے سے بھی ہدایات جاری فرمائیں۔