ملتان۔ پولیس تھانہ نیو ملتان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Friday, October 19, 2018

ملتان ۔پولیس تھانہ نیو ملتان نے 4منشیات فروش ملزمان ادیب، بلال، شوکت اور ارسلان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔

ملتان: گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 60 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔

ملتان ۔کارروائی میں ایس ایچ او  تھانہ نیو ملتان حاجی لیاقت علی اور دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف تھانہ نیو ملتان میں مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

ترجمان 
ملتان پولیس