ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسرمنیرمسعود مارتھ کی ہدایت پرپولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن

Friday, October 19, 2018

ملتان: سرچ آپریشن تھانہ  مظفرآباد  کے علاقے  القریش کالونی  میں کیا گیا

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 77 گھروں کی تلاشی اور 30 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ 

ملتان :سرچ آپریشن کے دوران  01  ویپن برآمد کرکے  02اشخاص کو گرفتار کرلیا  

ترجمان پولیس.