ملتان ۔سٹی پولیس افیسر منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور کی جواء کھیلنے ملزمان کے خلاف کارروائی

Sunday, October 21, 2018

ملتان ۔ملزمان نذیر احمد ، رشید احمد ، الطاف ، محمود ، محمد خادم ، رانا قاسم ، ریاض ، ممتاز  اور امیر بخش کو تاش جواء کھیلتے گرفتار کرلیا 

ملتان ۔ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم  6000ہزار روپے  برآمد کرلی 

ملتان ۔کارروائی پولیس میں ایس ایچ او محمد اکرم ، سب انسپکٹر مصطفیٰ اسد اور تھانہ سٹی جلالپور کے دیگر پولیس افسران شریکِ ہوئے 

ملتان ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی گئی ۔

ترجمان 
ملتان پولیس