ملتان :سٹی پولیس افیسر ملتان منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر تھانہ سٹی جلالپور کی جسم فروشی اور فحش حرکات کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی ۔

Saturday, October 20, 2018

ملتان :ملزمان مشتاق حسین ، محمد رفیع ، منیر احمد ، کوثر گھلرانی اور   خورشید بی بی کو جسم فروشی کرتے گرفتار کرلیا اور وٹک رقم 5000ہزار روپے برآمد کر لی۔

ملتان :کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جلالپور محمد اکرم    اور تھانہ سٹی جلالپور   کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان:ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی جلالپور   میں مقدمہ درج کر کے کارروائی پولیس شروع کر دی گئی ۔

ترجمان 
ملتان پولیس