ملتان: سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر پولیس لائنز ملتان میں جنرل پریڈ کا انعقاد

Monday, October 22, 2018

ملتان: جنرل پریڈ میں ایس پی   کینٹ زنیرہ اظفر، ڈی ایس پی ممتازآباد فیاض احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس سے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان: پریڈ میں ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، ڈالفن فورس، ٹریفک وارڈن اور لیڈیز پولیس کے دستے شامل ہوئے۔

ملتان: پریڈ میں پولیس کے دستوں نے ایس پی کینٹ کو سلامی دی۔

ترجمان 
ملتان پولیس