ملتان: آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر منیر مسعود مارتھ کی ہدایت پر پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن.

Wednesday, October 24, 2018

ملتان: سرچ آپریشن تھانہ قطب پور کے علاقے لیاقت آباد میں کیا گیا. 

ملتان: سرچ آپریشن کے دوران 53 گھروں ،  کی تلاشی اور 30 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئ 
  

ترجمان پولیس.