ملتان۔ پولیس تھانہ صدر ملتان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Friday, October 26, 2018

ملتان ۔پولیس تھانہ صدر ملتان نے منشیات فروش ملزم اختر عباس شاہ ولد نور حسین کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔

ملتان: گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1280گرام چرس اور 620روپے وٹک رقم برآمد کی گئی۔

ملتان ۔کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ صدر ملتان سب انسپکٹر محمد افضل اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان ۔ملزم کے خلاف تھانہ صدر ملتان میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔