ملتان۔ پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

Friday, October 26, 2018

ملتان ۔پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے منشیات فروش ملزمان محمد اشفاق اور عامر حسین کو گرفتار کر کے 2300 گرام چرس برآمد کر لی۔

ملتان ۔کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ لوہاری گیٹ انسپکٹر عبدالحی اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف تھانہ  لوہاری گیٹ میں مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔