ملتان ۔ملتان کے 03سب انسپکٹر کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

Friday, December 14, 2018

ملتان ۔ملتان کے 03سب انسپکٹر کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

ملتان ۔ محمد افضل قریشی کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ۔

ملتان ۔سلامت علی کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ۔

ملتان ۔ عطاء الرحمٰن کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ۔

ملتان ۔سٹی پولیس افیسر منیر مسعود مارتھ اور ایس ایس پی آپریشنز کاشف اسلم نے ترقی پانے والے افسران کوبائیج لگائے ۔

ملتان ۔سٹی پولیس افیسر نے ترقی پانے والے انسپکٹر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا