سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے پولیس لائنز ملتان میں نئی ڈبل سٹوری بارک کنسٹیبلان کا سنگ بنیاد رکھا۔

Thursday, January 10, 2019

ملتان سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے پولیس لائنز ملتان میں نئی ڈبل سٹوری بارک کنسٹیبلان کا سنگ بنیاد رکھا۔

ملتان ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز یوسف ہارون ڈی ایس پی لیگل حاکم علی نول اور لائن افسر عبدالستار نیاری ان کے ہمراہ تھے۔