ملتان ۔تھانہ جلیل آباد کی پرس سنیچنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

Wednesday, January 16, 2019

ملتان ۔تھانہ جلیل آباد کی  پرس سنیچنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کارروائی ۔

ملتان ۔سٹی پولیس افیسر عمران محمود کی ہدایت پر ،ایس ایس پی آپریشنز کاشف اسلم ،ایس پی کینٹ زنیرہ اظفر اور ڈی ایس پی کینٹ کی زیرنگرانی پرس سنیچنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی ۔

ملتان ۔ایس پی کینٹ کینٹ زنیرہ اظفر نے پرس سنیچنگ کی روک تھام کے لئے ٹیم تشکیل دی تھی ۔

ملتان ۔پولیس ٹیم نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے محسن عرف محسنی گینگ کو گرفتار کرلیا ۔

ملتان ۔ملزمان محسن عرف محسنی گینگ دیگر ساتھیوں شاہ نور،محمد مزمل اور محمد حسین سمیت گرفتار ۔

ملتان ۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 01لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون برآمد ۔

ملتان ۔کارروائی پولیس میں ایس ایچ او ذولفقار خان ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بلال اور تھانہ جلیل آباد کے دیگر پولیس افسران شریک ہوئے ۔

ملتان ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس شروع کردی گئی ۔