ملتان پولیس ساڑھے تین ماہ قبل تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں ہونے والے اغواء اور اندھے قتل کا معمہ حل۔

Thursday, January 17, 2019

ملتان: ساڑھے تین ماہ قبل تھانہ مظفر آباد کے علاقے میں ہونے والے اغواء اور اندھے قتل کا معمہ حل۔

ملتان: پولیس نے دونوں ملزمان اختر اور صوفیہ بی بی کو گرفتار اور مقتول عرفان کی لاش برآمد کر لی۔

ملتان: چند  ماہ میں عرفان کے اغواء کا پرچہ درج کروایا گیا تھا جس پر پولیس نے اپنی  شب وروز محنت سے اس کو ٹریس کیا۔

ملتان: دونوں ملزمان( میاں، بیوی) نے بھاگ کر شادی کی تھی جس پر مقتول عرفان نے دونوں کو پناہ دی تھی۔

ملتان: ملزمان نے انکشاف کیا کہ مقتول عرفان صفیہ بی بی کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا۔

ملتان: جس پر دونوں نے باہم صلاح مشورہ ہو کر عرفان کو قتل کر دیا۔

ملتان: قتل کر کے مقتول کی لاش کو گھر میں ہی گڑھا کھود کر دبا دیا گیا۔

ملتان: اس اندھے قتل کو ٹریس کرنے کے لیے ایس پی کینٹ زنیرہ اظفر کی سربراہی میں ڈی ایس پی مظفرآباد محمد اقبال لاشاری نے تھانہ مظفر آباد کی ٹیم تشکیل دے کر کاروائی کا آغاز کیا۔

ملتان: کاروائی میں ایس ایچ او مظفرآباد سب انسپکٹرعلی حسن گیلانی، سب انسپکٹر شوکت حسین .آئی ٹی انچارج سب انسپکٹر محمدحنیف۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر ارتضی، آئی ٹی انچارج مظفر آباد محمد حسیب اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران شریک ھوے۔

ملتان: ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات ایزاد  کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ھے