انٹر ریجن پنجاب پولیس رسہ کشی ٹورنامنٹ میں لاہور پولیس نے بہاولپور پولیس کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Thursday, January 17, 2019

ملتان: ملتان میں رنگا رنگ انٹر ریجن پنجاب پولیس رسہ کشی ٹورنامنٹ میں لاہور پولیس نے بہاولپور پولیس کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ملتان:ٹورنامنٹ میں فیصل آباد ,لاہور، ملتان، ساہیوال، بہاولپور اور راولبنڈی کی ٹیموں نے شرکت کی-

ملتان: میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر یوسف ہارون تھے۔

ملتان: پولیس سپورٹس کوآرڈینیڑ نواب فرقان احمد خان پہلوان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ملتان: ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر یوسف ہارون نے پولیس کے رسہ کشی کے کھلاڑیوں سے مصافہ کیا۔
 

ملتان:عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے والے پولیس اہلکار کھیل کے میدان میں بھی کسی سے کم نہیں۔